تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا کو اپنی شرائط سے آگاہ کردیا ہے، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیصلہ کرنے سے قاصر ہیں۔ آذربائیجان کے نائب وزیراعظم سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ ٹرمپ ایسی صورتحال میں پھنس گئے ہیں جہاں نہ مذاکرات ہوسکتے ہیں اور نہ جنگ، جبکہ امریکا نے فوجی کارروائی میں مشکلات کے باعث فضائی ناکہ بندی کا راستہ اختیار کیا ہے۔
محسن رضائی: ٹرمپ ایسے بحران میں پھنس گئے جہاں جنگ یا مذاکرات ممکن نہیں
واپس خبروں پر
Category:
عالمی خبریں