تازہ ترین
ملٹری اے آئی کے استعمال میں انسانی کنٹرول یقینی بنایا جائے، شرمیلا فاروقی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کے ہاں دوسرے بچے کی خوشخبری حریم فاروق یونیورسٹی میں لباس کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار سعود قاسمی کا نادیہ خان پر شوبز میں تنازعات بڑھانے کا الزام شاہ ویر جعفری کی پہلی ٹی وی پرفارمنس، مداحوں کے دلچسپ تبصرے کرسٹیانو رونالڈو نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کی خبر مسترد کردی ورلڈکپ 2027، پاک بھارت میچ کیلئے ایک لاکھ 10 ہزار ٹکٹ درخواستیں گرلز ہاکی کی تربیت کیلئے دو غیرملکی کوچز پاکستان پہنچ گئے حسن نواز کی ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی میں 62 درجے شاندار ترقی عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی معاشی بہتری تسلیم کر رہے ہیں: وزیر خزانہ پنشن بچت کنندگان کیلئے کم لاگت سرمایہ کاری کا نیا منصوبہ متعارف پاکستان جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعظم کی مین لائن ون منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت زیلنسکی کا روس کی یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری کا دعویٰ ایران کیخلاف جنگ، 81 امریکی فوجی طیارے تباہ یا متاثر: رپورٹ سعودی کابینہ کا یمن کی آئینی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان خبر

مجتبیٰ خامنہ ای کے زخم ٹھیک، صحت مکمل بحال ہے: ایرانی صدر

مجتبیٰ خامنہ ای کے زخم ٹھیک، صحت مکمل بحال ہے: ایرانی صدر

تہران( مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحتیاب ہیں اور ان کے چہرے اور ٹانگوں پر آنے والے زخم بھی مندمل ہوچکے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ وہ مجتبیٰ خامنہ ای سے 2 مرتبہ ملاقات کرچکے ہیں، جن میں سے ایک ملاقات 7 گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ایرانی صدر کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای کو اس وقت صحت کا کوئی خاص مسئلہ درپیش نہیں۔مسعود پزشکیان کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں جاری تھیں۔