تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

امریکی یوم آزادی پر اسرائیل مخالف مظاہروں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

امریکی یوم آزادی پر اسرائیل مخالف مظاہروں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے 250ویں یوم آزادی کے موقع پر ہونے والی تقریبات کے دوران بعض امریکی شہریوں کی جانب سے اسرائیلی پرچم جلانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق کچھ افراد نے یوم آزادی کے موقع پر روایتی آتش بازی اور جشن کے بجائے اسرائیلی پرچم نذر آتش کیے اور انہیں پیروں تلے روند کر احتجاج کیا۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان ویڈیوز کے بعد امریکا اور اسرائیل کے تعلقات کے حوالے سے نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔وائرل ویڈیوز میں بعض امریکی شہری اسرائیل کی پالیسیوں، امریکا پر اس کے مبینہ اثر و رسوخ اور فلسطینیوں کے حوالے سے جاری تنازع پر تنقید کرتے ہوئے بھی دکھائی دے رہے ہیں