تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

سانگھڑ میں پہلی بار یومیہ 2 ہزار بیرل خام تیل کی پیداوار شروع

سانگھڑ میں پہلی بار یومیہ 2 ہزار بیرل خام تیل کی پیداوار شروع

کراچی (کامرس ڈیسک) سندھ کے ضلع سانگھڑ سے پہلی مرتبہ یومیہ 2 ہزار بیرل خام تیل کی پیداوار کا آغاز ہو گیا ہے۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے تیل کے ذخائر کی دریافت سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط ارسال کر دیا ہے۔خط کے مطابق تیل کی پیداوار کو فوری طور پر استعمال میں لانے کے لیے 4 انچ قطر اور ڈیڑھ کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھائی گئی ہے۔ بوبی ڈیپ ون کنویں سے حاصل ہونے والی یومیہ خام تیل کی پیداوار درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے میں مدد دے گی۔