تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

بلوچستان میں پانچ افراد کی لاشیں برآمد، تحقیقات شروع

بلوچستان میں پانچ افراد کی لاشیں برآمد، تحقیقات شروع

کوئٹہ( پاکستان خبر) بلوچستان کے اضلاع سوراب اور قلات سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔پولیس کے مطابق سوراب میں قومی شاہراہ کے قریب سے تین افراد کی لاشیں ملیں، جبکہ قلات کے علاقے رودینجو سے مزید دو افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق تمام پانچ افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تاحال کسی بھی لاش کی شناخت نہیں ہو سکی، جبکہ واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔حکام کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم اور دیگر قانونی کارروائیوں کے لیے متعلقہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ شناخت مکمل ہونے اور شواہد سامنے آنے کے بعد واقعے سے متعلق مزید معلومات فراہم کی جائیں گی۔