تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ نرخ میں 4 ہزار 100 روپے کی گراوٹ

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ نرخ میں 4 ہزار 100 روپے کی گراوٹ

کراچی( کامرس ڈیسک)عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار 100 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 24 ہزار 836 روپے کا ہو گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 515 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 64 ہزار 228 روپے ہو گئی ہے۔دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت میں 25 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد اس کا نرخ 6 ہزار 349 روپے ہو گیا۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونا 41 ڈالر سستا ہونے کے بعد 4 ہزار 24 ڈالر کی سطح پر آ گیا۔