تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

ایران کے بن گورین ایئرپورٹ اور اسرائیلی تنصیبات پر میزائل حملے، دو زخمی

ایران کے بن گورین ایئرپورٹ اور اسرائیلی تنصیبات پر میزائل حملے، دو زخمی

تل ابیب( مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے اسرائیل کے اہم بن گورین ایئرپورٹ پر میزائل حملے کیے، جن کے نتیجے میں ہوائی اڈے کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے داغے گئے میزائل اسرائیلی دفاعی نظام کو چکمہ دیتے ہوئے ایئرپورٹ کے علاقے میں گرے اور تنصیبات کو نقصان پہنچا۔دوسری جانب لبنان سے کیے گئے ایک میزائل حملے میں اسرائیلی فوج کا کمیونیکیشن سسٹم تباہ ہوا اور اس حملے میں دو اسرائیلی زخمی بھی ہوئے ہیں۔اس صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے اسرائیلی وزیر خارجہ گیدیون ساعر نے کہا کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ اس وقت ختم ہوگی جب اسرائیل اور امریکا مناسب سمجھیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل ایران کے ساتھ لامحدود جنگ نہیں چاہتا، تاہم اس حوالے سے فیصلہ دونوں ممالک مل کر کریں گے۔