تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

ناسا کا 3 کروڑ ڈالر کا مشن، سوئفٹ آبزرویٹری کو بچانے کی کوشش

ناسا کا 3 کروڑ ڈالر کا مشن، سوئفٹ آبزرویٹری کو بچانے کی کوشش

و اشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی تقریباً 22 سال پرانی سوئفٹ آبزرویٹری کو زمین پر گرنے سے بچانے کے لیے 3 کروڑ ڈالر مالیت کے خصوصی ریسکیو مشن کا اعلان کیا ہے۔اس مشن کے تحت نجی خلائی کمپنی کیٹالِسٹ اسپیس ٹیکنالوجی کا تیار کردہ تین بازوؤں والا روبوٹک خلائی جہاز سوئفٹ آبزرویٹری کے ساتھ جڑ کر اسے زیادہ بلند اور مستحکم مدار میں منتقل کرے گا، تاکہ وہ کائنات میں طاقتور دھماکوں اور دیگر فلکیاتی مظاہر کا مشاہدہ جاری رکھ سکے۔یہ خلائی جہاز پیگاسس راکٹ کے ذریعے بحرالکاہل کے مارشل جزائر سے ایک ہوائی جہاز کی مدد سے خلا میں روانہ کیا جائے گا، جبکہ اس کی لانچنگ رواں ہفتے متوقع ہے۔