تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد( اباسین خبر) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف اداروں پر الزامات اور ساکھ متاثر کرنے سے متعلق کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔عدالت نے یہ فیصلہ سہیل آفریدی کی عدم حاضری کے باعث کیا۔عدالت نے حکم دیا کہ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے۔ تاہم سینئر سول جج عباس شاہ کی عدم دستیابی کے باعث کیس میں مزید کارروائی نہ ہو سکی، جس کے بعد سماعت 21 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔واضح رہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا قانون کے تحت قومی سائبر جرائم تحقیقاتی ادارے کی جانب سے مقدمہ درج کیا گیا ہے۔