تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 268 پوائنٹس کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 268 پوائنٹس کمی

کراچی( کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی منفی رجحان برقرار رہا، جہاں دورانِ کاروبار 100 انڈیکس میں کمی ریکارڈ کی گئی۔بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 268 پوائنٹس نیچے آ گیا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 81 ہزار 361 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری سیشن کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 31 پوائنٹس کی کم ترین سطح تک بھی گیا، جبکہ بلند ترین سطح 1 لاکھ 82 ہزار 276 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 81 ہزار 629 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔