تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، انڈیکس میں اتار چڑھاؤ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، انڈیکس میں اتار چڑھاؤ

کراچی (کامر س ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی اور 701 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار 272 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔تاہم بعد ازاں ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں اچانک مندی کا رجحان پیدا ہوا اور انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار 158 پوائنٹس تک گر گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار 571 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔