تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس 2700 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس 2700 پوائنٹس گر گیا

کراچی (کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر شدید منفی رجحان دیکھا گیا، جہاں 100 انڈیکس میں 2700 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔کاروبار کے دوران بڑی کمی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک لاکھ 83 ہزار 528 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر بھی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار رہا تھا، جہاں 100 انڈیکس 1199 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 86 ہزار 255 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔