تازہ ترین
خیبرپختونخوا میں انسانی حقوق کی شکایات کیلئے ڈیجیٹل پورٹل کا فیصلہ فضل الرحمان کا خواجہ آصف پر انہی کے مشہور جملے سے وار شہباز شریف نے ن لیگ خیبرپختونخوا کا اجلاس آج طلب کرلیا نورین نیازی کی طبیعت خراب، پی ٹی آئی کا اظہارِ تشویش ٹرمپ کی ایران جنگ نے امریکا کو مزید غیر محفوظ بنا دیا: اوباما قطر کی ایران کو جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت پر آمادہ کرنے کی کوشش امریکا کی ایران سے مذاکرات بحال کرنے کی کوشش، جے ڈی وینس کا خط اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو اکثریت سے محروم، اپوزیشن کا مینڈیٹ کا دعویٰ مریم نواز کی کاروباری مسائل حل کرنے کی یقین دہانی بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ حد 30 لاکھ روپے مقرر برآمدات بڑھانے کیلئے جی ایس پی پلس سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے: اسحاق ڈار قرضوں پر سود کی ادائیگیاں 80 کھرب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ مائیکروسافٹ کا اے آئی نظام پیچیدہ بیماریوں کی تشخیص میں ڈاکٹروں سے آگے نیدرلینڈز میں اے آئی سے 25 ہزار سرکاری نوکریاں ختم کرنے کا منصوبہ اے آئی اسٹارٹ اپ کا اینتھروپک کے اندرونی نظام تک رسائی کا دعویٰ اسٹار لنک صارفین کی نگرانی کا الزام، اسرائیلی کمپنی پر تحقیقات
پاکستان خبر

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی( کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان برقرار ہے اور ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 88 ہزار 126 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی دیکھی گئی تھی، جب ہنڈرڈ انڈیکس 2 ہزار 82 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 87 ہزار 454 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔سرمایہ کاروں کے اعتماد اور مثبت معاشی سرگرمیوں کے باعث مارکیٹ میں مسلسل بہتری کا رجحان جاری ہے۔