تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیرنوبیل امن انعام کے مستحق بن سکتے ہیں:ڈاکٹر وکٹر گاؤ

شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیرنوبیل امن انعام کے مستحق بن سکتے ہیں:ڈاکٹر وکٹر گاؤ

بیجنگ( مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے سینٹر فار گلوبلائزیشن کے نائب صدر ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے کہا کہ اگر وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اسی سمت میں مثبت انداز سے کام جاری رکھتے ہیں تو امید ہے کہ وہ نوبیل امن انعام حاصل کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اپنی مثبت حکمتِ عملی کو برقرار رکھیں، تاکہ وہ مستقبل میں نوبیل امن انعام کے حقدار بن سکیں یا یہ اعزاز مشترکہ طور پر حاصل کر سکیں۔ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے امن، استحکام اور مثبت اقدامات کے لیے مسلسل کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔