تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

سعودی عرب نے ایشیا کیلئے خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

سعودی عرب نے ایشیا کیلئے خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

ریاض( کامرس ڈیسک) سعودی عرب نے ایشیائی ممالک کے لیے خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو آئندہ ماہ ایشیا کے لیے اپنے عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں 11 ڈالر فی بیرل کمی کرے گی، جس کے بعد یہ تیل علاقائی معیار کے مقابلے میں 1.50 ڈالر فی بیرل رعایت پر دستیاب ہوگا۔رپورٹ کے مطابق خام تیل کی قیمت میں یہ کمی ماہرین کی توقعات سے بھی زیادہ ہے، کیونکہ بلومبرگ کے سروے میں قیمت میں تقریباً 8 ڈالر فی بیرل کمی کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔سعودی عرب کا یہ فیصلہ عالمی تیل مارکیٹ میں قیمتوں، طلب اور رسد کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔