تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

طالبان دور میں افغانستان ناکام ریاست اور دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا: امریکی تھنک ٹینک

طالبان دور میں افغانستان ناکام ریاست اور دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا: امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی تھنک ٹینک ’صوفان سینٹر‘ نے طالبان کے زیر اقتدار افغانستان کو ناکام ریاست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دہشتگرد گروہوں اور پرتشدد عناصر کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنا ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق القاعدہ افغانستان میں قائم تربیتی مراکز کے ذریعے فتنہ الخوارج کو تربیت فراہم کررہی ہے، جبکہ طالبان کی سخت پالیسیوں اور شدت پسند گروہوں سے روابط نے ملک میں عدم استحکام اور جرائم کو بڑھا دیا ہے۔طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہے اور معیشت بھی زوال پذیر ہے، جبکہ ملک اب بھی منشیات کی عالمی اسمگلنگ کے اہم مراکز میں شمار ہوتا ہے۔