تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ کی نظریں 2028 پرلگ گئیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ کی نظریں 2028 پرلگ گئیں

دبئی( سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد نیوزی لینڈ نے 2028 کے ٹورنامنٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے 2026 کے ورلڈکپ کے فائنل میں کیویز ٹیم ناکام رہی، لیکن اب وہ اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اپنی کوششیں تیز کر رہی ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کے کوچ روب والٹر کا کہنا ہے کہ نوجوان کھلاڑی فائنل میں شکست کے باوجود 2028 ایڈیشن میں کامیابی کے لیے پرعزم ہیں۔