تازہ ترین
صدر اور وزیراعظم کا یوم سیاہ کشمیر پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پاکستان ہر عالمی فورم پر کشمیریوں کی آواز بلند کرتا رہے گا، اسحاق ڈار یوم سیاہ کشمیر پر آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ جاری کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں، عالمی برادری سے حق خودارادیت کا مطالبہ ایران کا مکہ دفاعی اتحاد کے رکن ممالک سے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق مغربی کنارے میں اسرائیل پر انسانیت کے خلاف جرائم کا الزام ایرانی فنڈنگ کے بعد حزب اللہ کی ممکنہ جنگ کیلئے تیاریاں دبئی میں غلط جگہ سے سڑک پار کرنے پر 30 ہزار روپے جرمانہ 5 سال میں 11 ہزار ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دیے جانے کا انکشاف سنگاپور اور سعودی آرامکو کا 2027 سے زیرِ سمندر تیل ذخیرہ کرنے کا منصوبہ ملک بھر میں ایل پی جی مہنگی، لاہور اور جڑواں شہروں میں 600 روپے فی کلو ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی، منیبہ علی پاکستان ٹیم کی کپتان مقرر مقامی ایل پی جی کی نصف سے زائد پیداوار پر 45 کمپنیوں کی اجارہ داری پاتھم نسانکا انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر پاکستان نے ورلڈ نو میڈ ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا یو ایف سی مقابلے دیکھنے ابو ظبی پہنچ گئیں
پاکستان خبر

5 سال میں 11 ہزار ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دیے جانے کا انکشاف

5 سال میں 11 ہزار ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دیے جانے کا انکشاف

 اسلام آباد( کامرس ڈیسک)پاکستان میں گزشتہ 5 سال کے دوران تقریباً 11 ہزار ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی میں گزشتہ 5 سال کے دوران دی گئی ٹیکس چھوٹ کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز کے سوال پر وزارت خزانہ نے تحریری جواب میں بتایا کہ مالی سال 2020-21 میں 1482 ارب 31 کروڑ روپے، جبکہ مالی سال 2021-22 میں 2239 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی۔وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2022-23 میں 2540 ارب روپے، مالی سال 2023-24 میں 2434 ارب روپے اور مالی سال 2024-25 میں 2352 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ فراہم کی گئی۔پارلیمانی سیکریٹری بیرسٹر سعد وسیم نے کہا کہ ٹیکسوں میں چھوٹ ٹیکس نظام کو بہتر بنانے کے لیے دی گئی ہے۔