تازہ ترین
صدر اور وزیراعظم کا یوم سیاہ کشمیر پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پاکستان ہر عالمی فورم پر کشمیریوں کی آواز بلند کرتا رہے گا، اسحاق ڈار یوم سیاہ کشمیر پر آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ جاری کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں، عالمی برادری سے حق خودارادیت کا مطالبہ ایران کا مکہ دفاعی اتحاد کے رکن ممالک سے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق مغربی کنارے میں اسرائیل پر انسانیت کے خلاف جرائم کا الزام ایرانی فنڈنگ کے بعد حزب اللہ کی ممکنہ جنگ کیلئے تیاریاں دبئی میں غلط جگہ سے سڑک پار کرنے پر 30 ہزار روپے جرمانہ 5 سال میں 11 ہزار ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دیے جانے کا انکشاف سنگاپور اور سعودی آرامکو کا 2027 سے زیرِ سمندر تیل ذخیرہ کرنے کا منصوبہ ملک بھر میں ایل پی جی مہنگی، لاہور اور جڑواں شہروں میں 600 روپے فی کلو ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی، منیبہ علی پاکستان ٹیم کی کپتان مقرر مقامی ایل پی جی کی نصف سے زائد پیداوار پر 45 کمپنیوں کی اجارہ داری پاتھم نسانکا انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر پاکستان نے ورلڈ نو میڈ ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا یو ایف سی مقابلے دیکھنے ابو ظبی پہنچ گئیں
پاکستان خبر

ملک بھر میں ایل پی جی مہنگی، لاہور اور جڑواں شہروں میں 600 روپے فی کلو

ملک بھر میں ایل پی جی مہنگی، لاہور اور جڑواں شہروں میں 600 روپے فی کلو

 اسلام آباد( کامرس ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی، لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں فی کلو قیمت 600 روپے تک پہنچ گئی ہے۔کراچی میں ایل پی جی 530 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے، جبکہ کوئٹہ میں بھی قیمت 530 روپے فی کلو ہے۔ پشاور میں صارفین کو ایل پی جی 570 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔دوسری جانب ایل پی جی مارکیٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر نائب چیئرمین علی حیدر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ جہازوں کی آمد کے علاوہ ایران کے سرحدی راستے سے بھی سپلائی بحال ہوگئی ہے، تاہم اس وقت گاڑیوں کی کمی کا سامنا ہے۔علی حیدر نے امید ظاہر کی تھی کہ سپلائی کا نظام معمول پر آنے کے بعد آئندہ 48 گھنٹوں میں کراچی میں ایل پی جی کی عام قیمت 480 روپے فی کلو تک آ سکتی ہے۔