تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

اے آئی سے تیار کامیڈی سِٹ کام ’’نو بِگ ڈِیل‘‘ یوٹیوب پر ریلیز

اے آئی سے تیار کامیڈی سِٹ کام ’’نو بِگ ڈِیل‘‘ یوٹیوب پر ریلیز

 لندن (ویب ڈیسک)برطانوی مصنوعی ذہانت کے اسٹوڈیو موڈ لیبز اے آئی نے اے آئی کی مدد سے مکمل طور پر تیار کردہ کامیڈی سِٹ کام ’’نو بِگ ڈِیل‘‘ یوٹیوب پر پیش کردیا۔اینڈریو ڈکسن کی تحریر کردہ سِٹ کام کی کہانی سرمایہ کاری کی دنیا کے گرد گھومتی ہے، جہاں جینَس نامی فرم کی ایک انوکھی ٹیم اربوں پاؤنڈ مالیت کے کاروباری منصوبے تلاش کرتی ہے، تاہم ان کی بیشتر کوششیں مزاحیہ اور تباہ کن نتائج کا سبب بنتی ہیں۔اینڈریو ڈکسن کے مطابق ابتدا میں انہوں نے پائلٹ قسط روایتی ٹی وی پروڈکشن کے ذریعے بنانے کا ارادہ کیا تھا، لیکن جلد ہی اندازہ ہوگیا کہ یہ طریقہ نہ صرف وقت طلب بلکہ انتہائی مہنگا بھی ہوگا۔ڈکسن کا کہنا ہے کہ موڈ لیبز کی ٹیم سے ملاقات کے بعد انہیں معلوم ہوا کہ مصنوعی ذہانت اس منصوبے کو حقیقت میں بدلنے کا ایک بالکل نیا راستہ فراہم کرسکتی ہے۔