تازہ ترین
ملٹری اے آئی کے استعمال میں انسانی کنٹرول یقینی بنایا جائے، شرمیلا فاروقی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کے ہاں دوسرے بچے کی خوشخبری حریم فاروق یونیورسٹی میں لباس کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار سعود قاسمی کا نادیہ خان پر شوبز میں تنازعات بڑھانے کا الزام شاہ ویر جعفری کی پہلی ٹی وی پرفارمنس، مداحوں کے دلچسپ تبصرے کرسٹیانو رونالڈو نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کی خبر مسترد کردی ورلڈکپ 2027، پاک بھارت میچ کیلئے ایک لاکھ 10 ہزار ٹکٹ درخواستیں گرلز ہاکی کی تربیت کیلئے دو غیرملکی کوچز پاکستان پہنچ گئے حسن نواز کی ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی میں 62 درجے شاندار ترقی عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی معاشی بہتری تسلیم کر رہے ہیں: وزیر خزانہ پنشن بچت کنندگان کیلئے کم لاگت سرمایہ کاری کا نیا منصوبہ متعارف پاکستان جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعظم کی مین لائن ون منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت زیلنسکی کا روس کی یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری کا دعویٰ ایران کیخلاف جنگ، 81 امریکی فوجی طیارے تباہ یا متاثر: رپورٹ سعودی کابینہ کا یمن کی آئینی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان خبر

یمن کے صوبہ طائز میں فضائی حملے، سعودی عرب کا حوثیوں پر الزام

یمن کے صوبہ طائز میں فضائی حملے، سعودی عرب کا حوثیوں پر الزام

یمن( مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی تسلیم شدہ حکومت کے فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ فضائیہ نے صوبہ طائز میں حوثی جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر صرف تین گھنٹوں کے دوران 20 فضائی حملے کیے ہیں، جن میں ان کے سازوسامان اور فوجی نقل و حرکت کو نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب سعودی عرب نے الزام عائد کیا ہے کہ حوثیوں نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کو بجلی فراہم کرنے والے گرڈ اسٹیشن کو نشانہ بنایا، جبکہ حوثیوں نے اس الزام کی تردید کی ہے۔