تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

آزاد کشمیر انتخابات 2026: مسلم لیگ (ن) نے 37 حلقوں میں امیدوار نامزد کر دیے

آزاد کشمیر انتخابات 2026: مسلم لیگ (ن) نے 37 حلقوں میں امیدوار نامزد کر دیے

مظفر آباد(پاکستان خبر)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 37 حلقوں سے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔جاری کردہ فہرست کے مطابق ایل اے-02 چکسواری سے عظیم بخش چوہدری، ایل اے-03 میرپور سٹی سے چوہدری محمد سعید، ایل اے-04 کھڑی سے چوہدری رخسار احمد اور ایل اے-05 برنالہ سے وقار احمد نور کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔اسی طرح ایل اے-06 سماہنی سے محمد رزاق چوہدری، ایل اے-07 بھمبر سٹی سے چوہدری طارق فاروق، ایل اے-09 نکیال سے عمیر نعیم اور ایل اے-10 کوٹلی سے فتح محمود الحسن کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔فہرست کے مطابق ایل اے-11 سہنسہ سے محمد آصف، ایل اے-12 چڑھوئی سے محمد ریاست خان، ایل اے-13 کھوئی رٹہ سے ایاز احمد اور ایل اے-14 دھیرکوٹ سے راجہ فیصل کو امیدوار بنایا گیا ہے۔باغ، پونچھ اور دیگر علاقوں میں بھی امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایل اے-15 وسطی باغ سے مشتاق احمد منہاس، ایل اے-16 شرقی باغ سے سردار میر اکبر خان، ایل اے-17 حویلی سے چوہدری محسن عزیز اور ایل اے-19 ہجیرہ سے سردار عامر الطاف خان کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔