تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

افغانستان میں شدت پسند گروپوں کے لیے مبینہ محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں: افغانی اخبار

افغانستان میں شدت پسند گروپوں کے لیے مبینہ محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں: افغانی اخبار

کابل( مانیٹرنگ ڈیسک) افغان اخبار ہشت صبح نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں بعض شدت پسند تنظیموں کو مبینہ طور پر محفوظ پناہ گاہیں فراہم کی جا رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق صوبہ غزنی میں چند رہائشی کمپلیکس تعمیر کیے گئے ہیں جو مخصوص گروہوں کے لیے مختص ہیں۔ ان مقامات پر مذہبی مدارس اور سیکیورٹی انتظامات بھی قائم کیے گئے ہیں۔اخبار کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی مختلف رپورٹس میں بھی افغانستان میں سرگرم بعض تنظیموں کی موجودگی اور روابط کے حوالے سے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں، جس سے ملکی اور علاقائی سلامتی کے مسائل مزید بڑھ سکتے ہیں۔