تازہ ترین
پاکستان سعودی دفاعی تعاون جاری، معاہدے پر عمل میں وقت لگے گا اسحاق ڈار کی حاقان فیدان سے گفتگو، فلسطین پر اتفاق بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف جنگ ستمبر، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی فوج پسپا یمنی سفیر کا ایران پر حوثیوں کو استعمال کرنے کا الزام پاکستان کا ایران سے حوثیوں کے حملے رکوانے کا مطالبہ ایران جنگ 2029 تک جاری رہنے کا خدشہ، امریکی میڈیا حوثیوں نے بحیرہ احمر کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ کرلیا وزیراعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دے دی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 170 ہزار کی سطح سے نیچے صرف ستمبر میں پٹرول 28 اور ڈیزل 22 روپے فی لٹر مہنگا ہوا: رپورٹ امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہوگیا این سی سی آئی اے نے امام الحق اور رضوان کو طلب کرلیا فیفا آسیان کپ، پاکستان گروپ بی میں تھائی لینڈ سے مقابلہ کرے گا سابق پاکستانی آل راؤنڈر انور علی کو امریکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر سیف گیمز کی میزبانی، کھیلوں کے مراکز کیلئے 5.7 ارب منظور
پاکستان خبر

اینڈرائیڈ 17 میں کوئیک سیٹنگز کی نئی سہولت متعارف

اینڈرائیڈ 17 میں کوئیک سیٹنگز کی نئی سہولت متعارف

کیلیفورنیا( ویب ڈیسک) گوگل نے اہل پکسل ڈیوائسز کے لیے اینڈرائیڈ 17 کی کیو پی آر 2 بیٹا 3 اپ ڈیٹ جاری کر دی، جس میں بگ فکسز کے ساتھ متعدد نئے فیچرز بھی شامل کیے گئے ہیں۔اپ ڈیٹ کی نمایاں خصوصیت کوئیک سیٹنگز مینو کو اپنی مرضی سے ترتیب دینے کی سہولت ہے۔ نئے لے آؤٹ ایڈیٹر کے ذریعے صارفین کوئیک سیٹنگز میں موجود ٹوگلز اور دیگر آپشنز کو اپنی ضرورت کے مطابق ترتیب دے سکیں گے۔صارفین یہ بھی منتخب کر سکیں گے کہ کون سے کوئیک ٹوگلز بڑے ٹائلز کی صورت میں دکھائی دیں، جبکہ برائٹنس سلائیڈر اور میڈیا پلیئر کی پوزیشن بھی تبدیل کی جا سکے گی۔