تازہ ترین
لوئر دیر: پولیس کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک پاکستان اور ایران کا سکیورٹی و تعاون بڑھانے پر اتفاق صدر زرداری کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آصفہ بھٹو کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آبنائے ہرمز: پھنسے ملاحوں اور جہازوں کے انخلا کے لیے بڑا بحری آپریشن شروع امریکی کانگریس کی جنگی اختیارات سے متعلق قرارداد منظور، صدر کو فوجی واپسی کی ہدایت ٹرمپ کا سینیٹ پر شدید ردعمل، ایران سے متعلق ووٹ کو بے معنی قرار دے دیا اسرائیلی وزیر کا بیان: ایران کے خلاف اکیلے کارروائی کا امکان ظاہر آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال، عالمی منڈی میں تیل سستا خیبرپختونخوا میں سیف سٹی منصوبے کی اضلاع تک توسیع کا فیصلہ یکم جولائی سے گاڑیوں پر ٹیکسز میں بڑی تبدیلیاں، نئی شرطیں نافذ حکومت کا جامشورو پاور پلانٹ کو تھر کول پر منتقل کرنے کا فیصلہ سابق کرکٹر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ورلڈ کپ 2026: امریکہ نے ایرانی ٹیم کے سفری قوانین میں نرمی کر دی فیفا ورلڈ کپ 2026: کروشیا نے پاناما کو شکست دے دی ایف آئی ایچ کی پاکستان کے غلط جھنڈے کی نمائش پر باضابطہ معذرت
پاکستان خبر

ملتان سلطانز کے نئے کپتان ایشٹن ٹرنر، ٹیم کی قیادت سنبھالنے کو تیار

ملتان سلطانز کے نئے کپتان ایشٹن ٹرنر، ٹیم کی قیادت سنبھالنے کو تیار

لاہور( سپورٹس ڈیسک) ملتان سلطانز نے آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر کو ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ملتان سلطانز کے سی ای او گوہر کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سیزن کے لیے ٹیم کی قیادت ایشٹن ٹرنر کے سپرد کی گئی ہے اور وہ ٹیم کو کامیابی کی راہ پر گامزن کریں گے۔گوہر نے بتایا کہ ایشٹن ٹرنر کی قیادت میں ملتان سلطانز نئے سیزن کی تیاریوں میں مصروف ہے اور ٹیم کے ہدف کامیابی حاصل کرنا ہے۔اس موقع پر ایشٹن ٹرنر نے کہا کہ ملتان سلطانز کی قیادت کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے اور وہ ملتان کے پرجوش شائقین کے لیے بہترین سیزن دینے کی بھرپور کوشش کریں گے۔