تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

ایشین گیمز میں شرکاء بڑھ گئے، جاپانی منتظمین کو رہائش کا بحران

ایشین گیمز میں شرکاء بڑھ گئے، جاپانی منتظمین کو رہائش کا بحران

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)ایشین گیمز 2026 میں شرکاء کی تعداد مقررہ حد سے تجاوز کرنے پر جاپانی منتظمین کو رہائش کے انتظام میں مشکلات کا سامنا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کھیلوں میں شرکت کرنے والوں کی تعداد 15 ہزار سے بڑھ کر 17 ہزار تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث اضافی 2 ہزار افراد کے لیے قیام کا انتظام مسئلہ بن گیا ہے۔جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ اضافی شرکاء کے لیے نہ اضافی بجٹ دستیاب ہے اور نہ رہائش کی گنجائش، اس لیے انہیں اپنے قیام کا بندوبست خود کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔