تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

بلوچستان کا بجٹ جون کے تیسرے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان

بلوچستان کا بجٹ جون کے تیسرے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان

کوئٹہ( کامرس ڈیسک) بلوچستان حکومت کا مالی سال 2026-27 کا بجٹ جون کے تیسرے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ سرپلس اور ٹیکس فری ہونے کی توقع ہے، جبکہ مجموعی حجم تقریباً 1200 ارب روپے تک پہنچ سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق بجٹ میں تعلیم کے شعبے کے لیے سب سے زیادہ تقریباً 150 ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے۔محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق کیا جائے گا، جبکہ ترقیاتی اور سماجی شعبوں کو بھی ترجیح دی جائے گی۔