تازہ ترین
ٹائمز اسکوائر میں چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاک شام کی خفیہ جوہری سرگرمیوں سے متعلق تمام سوالات حل: آئی اے ای اے طالبان حکومت پانچ سال بعد بھی جامع نظام دینے میں ناکام: اعلامیہ ایران کا عرب ممالک سے امریکی افواج نکالنے کا مطالبہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1700 پوائنٹس گرگیا اگست میں مہنگائی 11.2 فیصد، ایک ماہ بعد پھر ڈبل ڈیجٹ میں داخل کاروباری اوقات میں 30 منٹ اضافے کی سفارش، بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل مزید مہنگا مصباح الحق کا پی سی بی سے اختلافات پر استعفیٰ، بحران شدت اختیار کرگیا قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں 10 گنا اضافہ پاکستان کرکٹ کی ساکھ میدان میں کامیابی سے بحال ہوگی:محمد یوسف لارڈز ٹیسٹ شکست، پی سی بی کے مزید سخت فیصلوں کا امکان مالینی شرما کی شوبز سے دور نئی زندگی نے مداحوں کو حیران کردیا فریال گوہر کا 9 سالہ ازدواجی زندگی میں تشدد پر انکشاف مشی خان نے فریال گوہر کو سابق شوہر کے دعووں پر تنقید کا نشانہ بنا دیا ٹوٹا ہوا اسکرین پروٹیکٹر استعمال کرنا کتنا محفوظ ہے؟
پاکستان خبر

ٹائمز اسکوائر میں چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاک

ٹائمز اسکوائر میں چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاک

نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں چاقو کے حملے کے نتیجے میں بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاک ہوگئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ایک خاتون نے ٹائمز اسکوائر کے مقام پر بینک آف امریکا کی نائب صدر پر چاقو سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئیں۔خبر ایجنسی کے مطابق حملہ بظاہر بلااشتعال اور بے ترتیب نوعیت کا تھا۔ حملہ آور خاتون 2 چاقو لہراتے ہوئے پولیس کی جانب بڑھی اور تقریباً 4 منٹ تک ہتھیار پھینکنے سے انکار کرتی رہی۔واقعے کے بعد پولیس نے حملہ آور کو قابو کرلیا جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔