تازہ ترین
لوئر دیر: پولیس کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک پاکستان اور ایران کا سکیورٹی و تعاون بڑھانے پر اتفاق صدر زرداری کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آصفہ بھٹو کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آبنائے ہرمز: پھنسے ملاحوں اور جہازوں کے انخلا کے لیے بڑا بحری آپریشن شروع امریکی کانگریس کی جنگی اختیارات سے متعلق قرارداد منظور، صدر کو فوجی واپسی کی ہدایت ٹرمپ کا سینیٹ پر شدید ردعمل، ایران سے متعلق ووٹ کو بے معنی قرار دے دیا اسرائیلی وزیر کا بیان: ایران کے خلاف اکیلے کارروائی کا امکان ظاہر آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال، عالمی منڈی میں تیل سستا خیبرپختونخوا میں سیف سٹی منصوبے کی اضلاع تک توسیع کا فیصلہ یکم جولائی سے گاڑیوں پر ٹیکسز میں بڑی تبدیلیاں، نئی شرطیں نافذ حکومت کا جامشورو پاور پلانٹ کو تھر کول پر منتقل کرنے کا فیصلہ سابق کرکٹر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ورلڈ کپ 2026: امریکہ نے ایرانی ٹیم کے سفری قوانین میں نرمی کر دی فیفا ورلڈ کپ 2026: کروشیا نے پاناما کو شکست دے دی ایف آئی ایچ کی پاکستان کے غلط جھنڈے کی نمائش پر باضابطہ معذرت
پاکستان خبر

یکم رمضان کو ملک بھر کے بینکس بند، زکوٰۃ کٹوتی کی وجہ سے تعطیل

یکم رمضان کو ملک بھر کے بینکس بند، زکوٰۃ کٹوتی کی وجہ سے تعطیل

لاہور( کامرس ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان المبارک کو ملک بھر میں سرکاری و نجی بینکس بند رہیں گے۔بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم رمضان بمطابق 1447 ہجری کو زکوٰۃ کٹوتی کے عمل کی وجہ سے تمام بینکوں میں عوامی لین دین معطل رہے گا۔اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ سرکاری اور نجی بینکوں کے ساتھ ساتھ ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بھی اس دن عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔