تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

بلاول بھٹو کی آصف زرداری سے پانچ گھنٹے طویل ملاقات، اہم امور پر گفتگو

بلاول بھٹو کی آصف زرداری سے پانچ گھنٹے طویل ملاقات، اہم امور پر گفتگو

 اسلام آباد( پاکستان خبر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سندھ کی تقسیم کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے مؤقف پر قائم رہنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ملاقات کے دوران فریال تالپور کی حالیہ تقریر بھی زیر بحث آئی۔ملاقات لندن میں صدر آصف علی زرداری کی رہائش گاہ پر ہوئی، جس میں بختاور بھٹو زرداری بھی شریک تھیں۔بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وہ آئندہ چند روز تک لندن میں موجود رہیں گے۔