تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

سی سی پی نے فوجی سیمنٹ اور کوٹ ادو پاور کو اٹک سیمنٹ کا حصول کی اجازت دے دی

سی سی پی نے فوجی سیمنٹ اور کوٹ ادو پاور کو اٹک سیمنٹ کا حصول کی اجازت دے دی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)پاکستان کی ‎‎سی سی پی نے فوجی سیمنٹ اور کوٹ ادو پاور کو اٹک سیمنٹ کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔سی سی پی نے فوجی سیمنٹ اور کوٹ ادو پاور کی مرجر درخواست کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد دونوں کمپنیاں مشترکہ طور پر اٹک سیمنٹ کا کنٹرول حاصل کریں گی۔ منظوری کے بعد اٹک سیمنٹ کا حصول اسکیم آف کمپرو مائز اینڈ ارینجمنٹ 2026 کے تحت مکمل کیا جائے گا، اور معاہدے کی تکمیل کے بعد دونوں کمپنیوں کے پاس اٹک سیمنٹ کی کنٹرولنگ شیئر ہولڈنگ ہوگی۔کمپٹیشن ایکٹ 2010 کے تحت مکمل مسابقتی جائزے کے بعد سی سی پی نے تصدیق کی کہ مرجر کے بعد بھی مشترکہ مارکیٹ شیئر غالب پوزیشن کی حد سے کم رہے گا اور سیمنٹ سیکٹر میں دیگر مضبوط کمپنیوں کی موجودگی سے مسابقت برقرار رہے گی۔سی سی پی نے کہا کہ اس مرجر سے مارکیٹ میں مسابقت متاثر نہیں ہوگی اور مجوزہ حصول کو قانون کے مطابق کلیئر قرار دیا گیا ہے۔ اس اقدام سے پاکستان کے سیمنٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کے تسلسل اور فروغ کا پیغام ملتا ہے، جبکہ منصفانہ مقابلے کے تحفظ کا عزم برقرار رہے گا۔