تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

ر یا ض( مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہفتے کے روز حوثیوں کے حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے، جس میں حملے کے وقت پیدا ہونے والی افراتفری دیکھی جاسکتی ہے۔عرب میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں بڑی تعداد میں عمرہ زائرین کو ہوائی اڈے پر موجود دیکھا جاسکتا ہے۔فوٹیج کے مطابق اچانک ایک زور دار دھماکا ہوتا ہے، جس کے بعد تیز روشنی دکھائی دیتی ہے۔ دھماکے سے خوف زدہ ہو کر لوگ اپنی جان بچانے کے لیے ادھر اُدھر بھاگنے لگتے ہیں۔ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ دھماکے کے دوران عمارت کی چھت کا کچھ حصہ ٹوٹ کر نیچے گرتا ہے، جس سے وہاں موجود افراد میں خوف و ہراس پھیل جاتا ہے۔