تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

تہران حملوں میں چینی شہری ہلاک، چین کی اپنے شہریو ںکو فوری ایرا ن چھوڑنے کی ہدا یت

تہران حملوں میں چینی شہری ہلاک، چین کی اپنے شہریو ںکو فوری ایرا ن چھوڑنے کی ہدا یت

بیجنگ( مانیٹرنگ ڈیسک) چینی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تہران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایک چینی شہری ہلاک ہو گیا ہے۔ وزارت نے تمام چینی شہریوں کو فوری طور پر ایران سے نکلنے کی ہدایت جاری کی ہے اور اب تک 3 ہزار سے زائد شہریوں کو ایران سے نکال لیا گیا ہے۔چین نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کا استعمال درست نہیں اور مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔چینی وزارت خارجہ نے زور دیا کہ خطے کے ممالک کی سکیورٹی اور علاقائی سالمیت کا احترام ہونا چاہیے اور امریکا و اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں۔