تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری

 اسلام آباد( کامرس ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف اقسام کے تیل کی قیمتیں نیچے کی جانب رجحان دکھا رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل تقریباً 74 ڈالر فی بیرل کی سطح پر برقرار ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا مربن خام تیل 72 ڈالر فی بیرل میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔اسی طرح دورانِ تجارت برینٹ خام تیل کی قیمت 77 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی، جو عالمی منڈی میں مسلسل اتار چڑھاؤ اور مجموعی طور پر کمی کے رجحان کی عکاسی کرتی ہے۔