تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

ارشد یپ کے جارحانہ انداز پر ڈیرل مچل غصے میں، معافی پر معاملہ ختم

ارشد یپ کے جارحانہ انداز پر ڈیرل مچل غصے میں، معافی پر معاملہ ختم

احمد آباد(سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارتی کھلاڑی ارشدیپ سنگھ کے بلاجواز جارحانہ انداز پر نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل غصے میں آ گئے۔تفصیلات کے مطابق گیارہویں اوور میں ڈیرل مچل نے ارشدیپ کی ایک گیند کھیلی جسے وہ صحیح سے مڈل نہ کر سکے اور گیند سیدھی ارشدیپ کے ہاتھوں میں چلی گئی۔اگرچہ ڈیرل مچل کریز کے اندر موجود تھے، ارشدیپ نے بلاجواز جارحانہ انداز اپناتے ہوئے گیند ان کی طرف پھینکی جو ان کی تھائی پر لگی۔اس واقعے پر ڈیرل مچل سخت غصے میں آ گئے اور ارشدیپ کی جانب بڑھ کر کچھ کہا، جس سے فائنل کے دوران کشیدگی پیدا ہو گئی۔بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے ڈیرل مچل سے فوری معذرت کی جبکہ امپائر نے ارشدیپ سنگھ کو معافی مانگنے کا کہا، جس پر انہوں نے ہاتھ ملا کر اور مؤدبانہ انداز میں معافی پیش کی، اور معاملہ ختم ہو گیا۔