تازہ ترین
لوئر دیر: پولیس کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک پاکستان اور ایران کا سکیورٹی و تعاون بڑھانے پر اتفاق صدر زرداری کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آصفہ بھٹو کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آبنائے ہرمز: پھنسے ملاحوں اور جہازوں کے انخلا کے لیے بڑا بحری آپریشن شروع امریکی کانگریس کی جنگی اختیارات سے متعلق قرارداد منظور، صدر کو فوجی واپسی کی ہدایت ٹرمپ کا سینیٹ پر شدید ردعمل، ایران سے متعلق ووٹ کو بے معنی قرار دے دیا اسرائیلی وزیر کا بیان: ایران کے خلاف اکیلے کارروائی کا امکان ظاہر آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال، عالمی منڈی میں تیل سستا خیبرپختونخوا میں سیف سٹی منصوبے کی اضلاع تک توسیع کا فیصلہ یکم جولائی سے گاڑیوں پر ٹیکسز میں بڑی تبدیلیاں، نئی شرطیں نافذ حکومت کا جامشورو پاور پلانٹ کو تھر کول پر منتقل کرنے کا فیصلہ سابق کرکٹر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ورلڈ کپ 2026: امریکہ نے ایرانی ٹیم کے سفری قوانین میں نرمی کر دی فیفا ورلڈ کپ 2026: کروشیا نے پاناما کو شکست دے دی ایف آئی ایچ کی پاکستان کے غلط جھنڈے کی نمائش پر باضابطہ معذرت
پاکستان خبر

ٹرمپ کے خطاب کے دوران کانگریس میں ڈیموکریٹس کا احتجاج، ایوان میں شور شرابا

ٹرمپ کے خطاب کے دوران کانگریس میں ڈیموکریٹس کا احتجاج، ایوان میں شور شرابا

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران ایوان نمائندگان میں دو ڈیموکریٹ ارکان نے شدید احتجاج کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس الہان عمر اور رشیدہ طالب نے خطاب کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر نعرے بازی کی اور بلند آواز میں جملے کسے۔دونوں ارکان نے الزام عائد کیا کہ صدر ٹرمپ نے امریکیوں کو نقصان پہنچایا، جس پر صدر ٹرمپ نے جواب دیا کہ "آپ کو مجرموں کا تحفظ کرتے ہوئے خود پر شرم آنی چاہیے۔"اس موقع پر ایوان میں شور شرابا شروع ہوگیا، جبکہ ریپبلکن ارکان نے صدر کی حمایت میں تالیاں بجائیں۔