تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی کوششیں کمزور پڑ گئی ہیں: علی امین گنڈاپور

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی کوششیں کمزور پڑ گئی ہیں: علی امین گنڈاپور

 پشاور( پاکستان خبر)علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے کی جانے والی کوششیں اب پہلے جیسی مؤثر نہیں رہیں اور ان میں واضح کمی آ گئی ہے۔سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا نے الزام عائد کیا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات جعلی ہیں اور ان کی اہل خانہ و وکلا سے ملاقات بھی نہیں کرائی جا رہی۔انہوں نے مزید کہا کہ بعض حلقوں کی جانب سے پھیلایا جانے والا یہ تاثر درست نہیں کہ وہ بانی سے ملاقات نہیں کرتے تھے، بلکہ ان کی ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں، تاہم ان کا تسلسل کم رہا۔علی امین گنڈاپور کے مطابق پارٹی کے ناراض ارکان نہ تو وزیرِ اعلیٰ کے خلاف ہیں اور نہ ہی بجٹ کے معاملے پر اختلاف رکھتے ہیں۔