تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

پاکستان سمیت 8 ممالک کی اسرائیلی سیز فائر خلاف ورزی کی مذمت

پاکستان سمیت 8 ممالک کی اسرائیلی سیز فائر خلاف ورزی کی مذمت

غزہ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت 8 ممالک نے غزہ میں سیز فائر کی اسرائیلی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں فلسطینی عوام کے حق خودارادیت اور آزاد ریاست کے قیام کی حمایت کا اعادہ کیا اور کہا کہ اسرائیلی اقدامات دو ریاستی حل کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ عالمی برادری کو اسرائیل کو غیرقانونی اقدامات روکنے پر مجبور کرنا چاہیے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ عرب امن منصوبے کے مطابق ہی پائیدار امن ممکن ہے، اور یہ اقدامات خطے کی سلامتی و استحکام کو یقینی بنا سکتے ہیں۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی کوئی خودمختاری نہیں ہے۔