تازہ ترین
پاکستان سعودی دفاعی تعاون جاری، معاہدے پر عمل میں وقت لگے گا اسحاق ڈار کی حاقان فیدان سے گفتگو، فلسطین پر اتفاق بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف جنگ ستمبر، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی فوج پسپا یمنی سفیر کا ایران پر حوثیوں کو استعمال کرنے کا الزام پاکستان کا ایران سے حوثیوں کے حملے رکوانے کا مطالبہ ایران جنگ 2029 تک جاری رہنے کا خدشہ، امریکی میڈیا حوثیوں نے بحیرہ احمر کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ کرلیا وزیراعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دے دی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 170 ہزار کی سطح سے نیچے صرف ستمبر میں پٹرول 28 اور ڈیزل 22 روپے فی لٹر مہنگا ہوا: رپورٹ امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہوگیا این سی سی آئی اے نے امام الحق اور رضوان کو طلب کرلیا فیفا آسیان کپ، پاکستان گروپ بی میں تھائی لینڈ سے مقابلہ کرے گا سابق پاکستانی آل راؤنڈر انور علی کو امریکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر سیف گیمز کی میزبانی، کھیلوں کے مراکز کیلئے 5.7 ارب منظور
پاکستان خبر

ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں

ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں

زیورخ( سپورٹس ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ فائنل کے اختتام پر ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں میں ہونے والے جھگڑے پر عالمی فٹبال تنظیم نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشل پر پابندیاں اور جرمانے عائد کردیے۔ارجنٹینا کے لیندرو پریڈس کو 10 بین الاقوامی میچز کے لیے معطل کرکے 90 ہزار ڈالر جرمانہ کیا گیا، جبکہ مولینا پر 7 میچز کی پابندی اور 90 ہزار ڈالر جرمانہ عائد ہوا۔ٹیم آفیشل روبرٹو آیالا کو 3 میچز کے لیے معطل کرکے 30 ہزار ڈالر جرمانہ کیا گیا۔ارجنٹینا کے تھیاگو الماڈا اور اسپین کے پابلو مارٹن پر بھی ایک، ایک میچ کی پابندی اور 30 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا۔