تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا

عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی جریدے فنانشل ٹائمز نے بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی سیاست اور ہندوتوا نظریے سے وابستگی پر رپورٹ شائع کی ہے۔ رپورٹ میں ان کے مسلمانوں سے متعلق جارحانہ اور متنازع بیانات کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یوگی آدتیہ ناتھ وزیراعظم نریندر مودی کی طرح مضبوط ہندو قوم پرستانہ مؤقف رکھتے ہیں، جبکہ ناقدین ان کی سیاست کو مسلم اقلیت کے حوالے سے تقسیم پیدا کرنے والی قرار دیتے ہیں۔فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں یوگی کا 2020 میں بی بی سی کو دیا گیا انٹرویو بھی شامل کیا گیا، جس میں انہوں نے تقسیم ہند کے بعد بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کے حوالے سے متنازع بیان دیا تھا۔