تازہ ترین
پاکستان سعودی دفاعی تعاون جاری، معاہدے پر عمل میں وقت لگے گا اسحاق ڈار کی حاقان فیدان سے گفتگو، فلسطین پر اتفاق بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف جنگ ستمبر، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی فوج پسپا یمنی سفیر کا ایران پر حوثیوں کو استعمال کرنے کا الزام پاکستان کا ایران سے حوثیوں کے حملے رکوانے کا مطالبہ ایران جنگ 2029 تک جاری رہنے کا خدشہ، امریکی میڈیا حوثیوں نے بحیرہ احمر کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ کرلیا وزیراعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دے دی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 170 ہزار کی سطح سے نیچے صرف ستمبر میں پٹرول 28 اور ڈیزل 22 روپے فی لٹر مہنگا ہوا: رپورٹ امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہوگیا این سی سی آئی اے نے امام الحق اور رضوان کو طلب کرلیا فیفا آسیان کپ، پاکستان گروپ بی میں تھائی لینڈ سے مقابلہ کرے گا سابق پاکستانی آل راؤنڈر انور علی کو امریکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر سیف گیمز کی میزبانی، کھیلوں کے مراکز کیلئے 5.7 ارب منظور
پاکستان خبر

لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی

لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے قائم مقام کپتان سلمان علی آغا نے اعتراف کیا ہے کہ ٹیم کی بیٹنگ اور بولنگ میں تسلسل کا فقدان رہا۔سلمان علی آغا نے کہا کہ انگلینڈ نے میچ کے تمام شعبوں میں بہتر کارکردگی دکھائی، جبکہ پاکستان کے بولرز نے اس سے قبل ویسٹ انڈیز میں اچھا پرفارم کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کی کنڈیشنز میں مسلسل اچھی کارکردگی دکھانا ضروری ہے اور امید ہے کہ بابر اعظم اگلے ٹیسٹ میں ٹیم کا حصہ ہوں گے۔سلمان علی آغا کے مطابق لیڈز ٹیسٹ میں علی عثمان کی بولنگ اور عبداللہ شفیق کی بیٹنگ نمایاں رہی۔