تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

بجلی صارفین پر 41 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان

بجلی صارفین پر 41 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان

اسلام آباد( کامرس ڈیسک) بجلی صارفین کے لیے ایک اور مشکل خبر سامنے آگئی، جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کے لیے نیپرا میں باضابطہ درخواست جمع کرا دی ہے۔نیپرا کے مطابق درخواست پر سماعت 27 اگست کو ہوگی۔ اگر مجوزہ اضافہ منظور کرلیا گیا تو جی ایس ٹی سمیت بجلی صارفین پر تقریباً 41 ارب روپے کا اضافی مالی بوجھ پڑے گا۔سی پی پی اے کی درخواست میں جولائی کے دوران بجلی کی پیداوار پر آنے والی مختلف لاگتوں کی تفصیلات بھی فراہم کی گئی ہیں۔