تازہ ترین
پاکستان سعودی دفاعی تعاون جاری، معاہدے پر عمل میں وقت لگے گا اسحاق ڈار کی حاقان فیدان سے گفتگو، فلسطین پر اتفاق بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف جنگ ستمبر، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی فوج پسپا یمنی سفیر کا ایران پر حوثیوں کو استعمال کرنے کا الزام پاکستان کا ایران سے حوثیوں کے حملے رکوانے کا مطالبہ ایران جنگ 2029 تک جاری رہنے کا خدشہ، امریکی میڈیا حوثیوں نے بحیرہ احمر کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ کرلیا وزیراعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دے دی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 170 ہزار کی سطح سے نیچے صرف ستمبر میں پٹرول 28 اور ڈیزل 22 روپے فی لٹر مہنگا ہوا: رپورٹ امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہوگیا این سی سی آئی اے نے امام الحق اور رضوان کو طلب کرلیا فیفا آسیان کپ، پاکستان گروپ بی میں تھائی لینڈ سے مقابلہ کرے گا سابق پاکستانی آل راؤنڈر انور علی کو امریکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر سیف گیمز کی میزبانی، کھیلوں کے مراکز کیلئے 5.7 ارب منظور
پاکستان خبر

ویمنز ایشیا کپ سے پہلے کرکٹرز کی دلچسپ پرفارمنس

ویمنز ایشیا کپ سے پہلے کرکٹرز کی دلچسپ پرفارمنس

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) ویمنز ایشیا کپ کے آغاز سے قبل فوٹو سیشن کے دوران مختلف ٹیموں کی کھلاڑیوں نے رقص اور منفرد انداز اپناتے ہوئے تقریب کو یادگار بنا دیا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے بھی فوٹو سیشن میں شرکت کی، جبکہ سری لنکا، متحدہ عرب امارات اور تھائی لینڈ کی کرکٹرز نے مختلف دھنوں پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ میں شریک ٹیموں کے فوٹو سیشن کی ویڈیوز اور تصاویر جاری کردی ہیں۔دبئی میں آج ویمنز ایشیا کپ کی ٹرافی کی رونمائی ہوگی، جبکہ ایونٹ کا آغاز کل سے ہوگا اور مقابلے 13 ستمبر تک جاری رہیں گے۔