تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

فیفا آسیان کپ، پاکستان گروپ بی میں تھائی لینڈ سے مقابلہ کرے گا

فیفا آسیان کپ، پاکستان گروپ بی میں تھائی لینڈ سے مقابلہ کرے گا

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)فیفا کے زیر اہتمام پہلی بار ہونے والے آسیان کپ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، جس میں پاکستان فٹبال ٹیم کو ڈویژن ون کے گروپ بی میں رکھا گیا ہے۔گروپ بی میں پاکستان کے علاوہ ویتنام، تھائی لینڈ اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں شامل ہیں۔فیفا آسیان کپ 24 ستمبر سے 5 اکتوبر تک کھیلا جائے گا، جو پاکستان مینز فٹبال ٹیم کا پہلا فیفا ٹورنامنٹ ہوگا۔پاکستان ٹیم ایونٹ میں 26 ستمبر کو تھائی لینڈ، 29 ستمبر کو فلپائن اور 2 اکتوبر کو ویتنام کے خلاف میدان میں اترے گی۔ٹورنامنٹ کا فائنل 5 اکتوبر کو ہوگا، جبکہ ڈویژن ون کے تمام میچز انڈونیشیا میں کھیلے جائیں گے