تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا میچ برابر

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا میچ برابر

 لاہور( سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ میں ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا میچ مقررہ وقت کے اختتام پر برابر رہا۔دونوں ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو، دو گول اسکور کیے اور میچ کو دلچسپ بنا دیا۔ایران کی جانب سے رامین اور محمد محبی نے گول اسکور کیے جبکہ نیوزی لینڈ کی طرف سے دونوں گول جسٹ نے کیے۔میچ کے دوران دونوں ٹیموں نے متعدد مواقع پیدا کیے تاہم کوئی بھی ٹیم فیصلہ کن برتری حاصل نہ کر سکی، جس کے باعث مقابلہ ڈرا پر ختم ہوا۔