تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

سابق سی آئی اے سربراہ کا ٹرمپ کے مقابلے ایران پر زیادہ اعتمادکا اظہار

سابق سی آئی اے سربراہ کا ٹرمپ کے مقابلے ایران پر زیادہ اعتمادکا اظہار

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سی آئی اے سربراہ جان برینن نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کے مقابلے ایران کی باتوں پر زیادہ یقین رکھتے ہیں۔جان برینن نے بیان میں کہا کہ حقائق بار بار سامنے آنے کے باوجود صدر ٹرمپ انہیں تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ اپنی تخلیق کردہ شکست سے جان چھڑانے کی کوشش کر رہے ہیں اور غلط دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایران امریکی شرائط پر بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے۔