تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

جی سیون اجلاس: مودی اور میلونی کی دلچسپ گفتگو کی ویڈیو وائرل

جی سیون اجلاس: مودی اور میلونی کی دلچسپ گفتگو کی ویڈیو وائرل

فرانس( مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس میں منعقدہ جی سیون اجلاس کے دوران بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اور اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کے درمیان ہونے والی مختصر اور خوشگوار گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں دونوں رہنما دیگر عالمی رہنماؤں کے ساتھ گروپ فوٹو سے قبل مصافحہ کرتے اور مسکراتے ہوئے گفتگو کرتے دکھائی دیتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق گفتگو کے دوران نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر اپنی مقبولیت کا ذکر کیا، جس پر جارجیا میلونی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ وہ دونوں انسٹاگرام کی سب سے مشہور جوڑی ہیں۔یہ دلچسپ تبادلۂ خیال اس وقت سامنے آیا جب ایک ماہ قبل مودی نے اپنے اٹلی کے دورے کے دوران میلونی کو بھارتی مٹھائی "میلوڈی" بطور تحفہ پیش کیا تھا، جس کا تعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے مشترکہ لفظ "میلوڈی" سے جوڑا جا رہا ہے۔