تازہ ترین
پاکستان سعودی دفاعی تعاون جاری، معاہدے پر عمل میں وقت لگے گا اسحاق ڈار کی حاقان فیدان سے گفتگو، فلسطین پر اتفاق بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف جنگ ستمبر، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی فوج پسپا یمنی سفیر کا ایران پر حوثیوں کو استعمال کرنے کا الزام پاکستان کا ایران سے حوثیوں کے حملے رکوانے کا مطالبہ ایران جنگ 2029 تک جاری رہنے کا خدشہ، امریکی میڈیا حوثیوں نے بحیرہ احمر کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ کرلیا وزیراعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دے دی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 170 ہزار کی سطح سے نیچے صرف ستمبر میں پٹرول 28 اور ڈیزل 22 روپے فی لٹر مہنگا ہوا: رپورٹ امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہوگیا این سی سی آئی اے نے امام الحق اور رضوان کو طلب کرلیا فیفا آسیان کپ، پاکستان گروپ بی میں تھائی لینڈ سے مقابلہ کرے گا سابق پاکستانی آل راؤنڈر انور علی کو امریکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر سیف گیمز کی میزبانی، کھیلوں کے مراکز کیلئے 5.7 ارب منظور
پاکستان خبر

پاکستان میں سونا فی تولہ 3700 روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں سونا فی تولہ 3700 روپے سستا ہوگیا

کراچی( کامرس ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت گزشتہ روز مستحکم رہنے کے بعد آج نمایاں کم ہوگئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3700 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 58 ہزار 236 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونا 3172 روپے سستا ہونے کے بعد 3 لاکھ 92 ہزار 863 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں فی اونس قیمت 37 ڈالر گھٹ کر 4358 ڈالر ہوگئی۔