تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

سونا عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مزید سستا ہوگیا

سونا عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مزید سستا ہوگیا

کراچی( کامرس ڈیسک) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی، جبکہ چاندی بھی سستی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر فی اونس کم ہوکر 4 ہزار 148 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی پڑے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کمی سے 4 لاکھ 37 ہزار 336 روپے ہوگئی۔اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 74 ہزار 945 روپے ہوگئی۔سونے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت بھی کم ہوگئی۔ فی تولہ چاندی 20 روپے کمی سے 6 ہزار 558 روپے، جبکہ فی 10 گرام چاندی 17 روپے کمی سے 5 ہزار 622 روپے کی سطح پر آگئی۔