تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

حبیب البشر بنگلادیش کرکٹ کے نئے چیف سلیکٹر مقررہ

حبیب البشر بنگلادیش کرکٹ کے نئے چیف سلیکٹر مقررہ

ڈھاکہ( سپورٹس ڈیسک) بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے حبیب البشر کو نیا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ہے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق سلیکشن کمیٹی میں نعیم اسلام اور نادف چوہدری کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ چار رکنی کمیٹی میں حسیب الحسین کو برقرار رکھا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے چیف سلیکٹر کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی کا عہدہ 2027ء کے ون ڈے ورلڈ کپ تک برقرار رہے گا۔